شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، حوالدار شہید، دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد کو ہلاک کر دیا جبکہ حوالدار وطن پر قربان ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی طرف سے جاری کردہ بیان … Continue reading شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، حوالدار شہید، دہشتگرد ہلاک